منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ثنا اللہ کی ضمانت کا معاملہ،وزیر اینٹی نارکوٹکس شہریارآفریدی بھی بالآخرمیدان میں آگئے،اہم اعلان کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق شہر یار آفریدی اب سے کچھ دیر بعدپریس کانفرنس کریں گے اور اپنا موقف پیش کریں گے۔

دوسری جانب اینٹی نارکوٹکس فورس نے واضح کیا ہےرانا ثناء اللہ کیس میں ان کے پاس کوئی ویڈیو یا فوٹیج موجود نہیں جیسا کہ وزیر برائے اینٹی نارکوٹکس شہریار آفریدی اپنی میڈیا گفتگو میں دعویٰ کرتے رہے ہیں۔جبکہ وکیل دفاع اعظم تارڑ نے کہا کہ ان کے موکل رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس غلط طور پر بنایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…