پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کی کریش لینڈنگ ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر آباد میں پاک فضائیہ کے مشاق طیارے کی کریش لینڈنگ ہوئی۔ طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے ۔حکام کے مطابق طیارے نے وزیر آباد کے قریب دھان کے کھیت میں کریش لینڈنگ کی جس… Continue 23reading پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ