آزادی مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں تعینات پولیس اہلکار نے گلے پر بلیڈ پھیر لیا،وجہ کیا بنی؟سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں تعینات پولیس اہلکار نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں خودکشی کی کوشش کی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ سوات سے تعلق رکھنے والا اہلکار چھٹی لینا چاہتا تھا اس کے لیے اعلیٰ افسران کو چھٹی کی درخواست بھی دی تھی۔تاہم… Continue 23reading آزادی مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں تعینات پولیس اہلکار نے گلے پر بلیڈ پھیر لیا،وجہ کیا بنی؟سب کچھ سامنے آگیا







































