پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گیس لیکیج نے ہنستے بستے گھر کو ماتم کدے میں تبدیل کر دیا، افسوسناک واقعہ سے علاقے میں کہرام مچ گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(آن لائن) گیس لیکیج کی وجہ سے مینگورہ طاہرآباد کا گھر ماتم کدے میں بدل گیا،نانا دو نواسوں سمیت گیس لیکیج اور دم گھٹنے سے جاں بحق،علاقے میں قیامت صغری،ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اُٹھنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا،تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہرآباد عزیز آباد میں عبدالرازق اپنے نواسوں عبیداللہ ولد فضل مولا اوفر حضر ت نبی ولد فضل خالق کے ہمراہ

کمرے میں سورہا تھا کہ رات کو گیس لیکیج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر گئی جس کے باعث نانا عبدالرزاق اپنے دونوں نواسوں سمیت دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا تینوں کو فوری طبی امداد کے غر ض سے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جان بر نہ ہوسکے زرائع کے مطابق عبد الرزاق کے دونوں نواسے نانا کے گھر رات گزارنے آئے تھے جو اُن کے زندگی کی آخری رات ثابت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…