جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، ن لیگ ڈٹ گئی، دوٹوک اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ رہبرکمیٹی کی سطح پر فیصلہ ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے،حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے،ایک طرف وزیراعظم گالیاں نکال رہے ہیں اور دوسری طرف وزراء مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، ن لیگ ڈٹ گئی، دوٹوک اعلان کردیا