علی امین گنڈا پور نے جو کہا کر دکھایا، مولانا فضل الرحمن کے پسینےچھوٹ گئے،بچ نکلنامشکل
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمن کو مدرسے کے پتہ پر قانونی نوٹس بھجوادیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی ارجنٹ میل سروس کے ذریعے بھجوایا گیا ،نوٹس 24 گھنٹے میں موصول ہوگیا ۔نوٹس بھجوانے اور وصول کروانے کے خصوصی مناظر بھی عکس بند کئے گئے ۔… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے جو کہا کر دکھایا، مولانا فضل الرحمن کے پسینےچھوٹ گئے،بچ نکلنامشکل