سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر قوم سے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر الزم لگایا گیا کہ میں وزارت خارجہ کی گاڑی استعمال کرتا… Continue 23reading سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لی