آزادی مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمن کی ممکنہ گرفتاری ، مارچ کی قیادت کون کرینگے؟ متوقع نام سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف)کی جانب سے اکتوبر میں اسلام آباد میں آزادی مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمن کی ممکنہ گرفتاری کے بعد مارچ کی قیادت کیلئے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی ممکنہ گرفتاری کے بعد قیادت کیلئے پارٹی کے اہم رہنمائوں… Continue 23reading آزادی مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمن کی ممکنہ گرفتاری ، مارچ کی قیادت کون کرینگے؟ متوقع نام سامنے آگئے