مولانا فضل الرحمان سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے‘انہوں نے کس کی زمینوں پر قبضہ کرکھاہے؟فیاض الحسن چوہان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(این این آئی) مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی سیاست کی چائے کی پیالی میں ایسے وقت میں طوفان اٹھانے کو کوشش کی ہے جب حکومتِ پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سیاسی و سفارتی جنگ اپنے عروج پر ہے، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان سے بڑا منافق کوئی نہیں ہے‘انہوں نے کس کی زمینوں پر قبضہ کرکھاہے؟فیاض الحسن چوہان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے