پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ تیاریاں شروع، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ طے کرنے کے لیے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں صوبائی وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری قانون اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شامل ہیں۔ کمیٹی فوری طور پر اجلاس بلا… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کب ہونگے؟ تیاریاں شروع، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑا قدم اُٹھالیا











































