اسلام آباد، تھانے کے اندر ہنگامہ،30سے زائد افراد کی زبردست لڑائی،ڈنڈوں اورپتھروں سے حملے،حیرت انگیز واقعہ
اسلام آباد(آن لائن) راستہ کے تنازعہ پر تمہ گاؤں میں معمولی جھگڑے کے بعد تھانہ شہزاد ٹاؤن آنے والی دو پارٹیوں کے 30 سے زائد افراد پولیس کی ناقص حکمت عملی اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے تھانے کے اندر گھتم گتھا ہوگئے اور ڈنڈوں اور پتھروں سے ایک دوسرے پر حملہ آور ہوگئے. اسی… Continue 23reading اسلام آباد، تھانے کے اندر ہنگامہ،30سے زائد افراد کی زبردست لڑائی،ڈنڈوں اورپتھروں سے حملے،حیرت انگیز واقعہ