جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، بابر اعوان نے حیران کن بات کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ آگئے بھی جاری رہے گا۔بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے 20سال کی تاریخ میں سب سے مشکل فیصلے کیے،اس حکومت نے جو فیصلے کیے وہ ایسا وزیر اعظم

کر سکتا ہے جس کا اپنا کوئی مفاد نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم آج بھی اسی تار والے گھر میں رہائیش پزیر ہیں،کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ اگئے بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ اچھا کیپٹن جانتا ہے کہ کس کو کہاں کھیلانا ہے،پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…