تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثہ، تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔واضح رہے… Continue 23reading تبلیغی جماعت پر قیامت ٹوٹ پڑی افسوسناک ،واقعے میں متعدد افراد جاں بحق











































