اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان سے رہا ہونے والے قیدیوں امریکی پروفیسر کیون کنگ اور آسٹریلوی ٹموتھی ویکس کی رہائی میں پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان افغانستان میں رہا ہونے والے پروفیسر کیون کنگ اور ٹیموتھی ویکس کی رہائی کا خیر مقدم کرتا ہے۔عمران خان نے اپنے پیغام میں تحریر کیا کہ افغانستان میں قیدیوں کی رہائی میں کردار ادا کرنے والے تمام فریقین کی کوششوں کو سراہتے ہیں، پاکستان نے بھی ان قیدوں کی رہائی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
افغانستان سے قیدیوں کی رہائی میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا، وزیر اعظم عمران خان کے انکشافات، بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان



















































