خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی قوانین میں ترامیم نہ ہونے کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی مدت 28اگست کو ختم ہو چکی ہے جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر غور، ممکنہ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی