علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ،کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے،ڈی جی آئی ایس پی آرنے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

26  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے علی ظفر اور کراچی والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی واقعی روشنیوں کا شہرہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرگزشتہ شب مزار قائد پر پاکستان رینجرز سندھ کے تحت منعقدہ پروگرام میں شرکت کیلئے پہنچے تھے ۔پروگرام شکریہ جناح میں علی ظفر کی پرفارمنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر اسٹیج پر آئے اور مداحوں سے ہاتھ ملایا۔رینجرز کی جانب سے منعقد کی

گئی تقریب میں علی ظفر نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور حب الوطنی سے بھرے ملی نغمات گا کر حاضرین کی داد سمیٹی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پرمیجر جنرل آصف غفور نے علی ظفر کے شو کے دوران کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی اور کیپشن میں علی ظفر سمیت تمام کراچی والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ایک پوسٹ میں انہوں نے کراچی کے نوجوانوں کے ہمراہ لی گئی سیلفیز شیئر کیں اور یہ بھی لکھا کہ کراچی واقعی روشنیوں کا شہر ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…