ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ثناء اللہ کو ضمانت دینے کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟ لاہور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں سب کچھ بتا دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کا 9 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظوری سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن نے رانا ثنا اللہ کے شریک ملزمان کی ضمانت منظوری کے اقدام کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا، ٹرائل کورٹ نے

رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد اور شریک ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں تھیں، پراسکیوشن نے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع ہی نہیں کیا، اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کے بعد ٹرائل کوٹ سے جسمانی ریمانڈ حاصل نہیں کیا۔دوسری جانب رانا ثنا اللہ کے وکلا نے تحریری فیصلے کی کاپی حاصل کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے آفس میں درخواست دائر کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…