منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی کے ٹکڑے! بلاول بھٹو کی بات ماننےسےصاف انکار، کئی ارکان اسمبلی کی ’’اہم ‘‘پارٹی میں شمولیت کی دھمکی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے کچھ عرصہ قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں وزارتوں میں تبدیلی کر رہا ہوں۔کیونکہ میں کئی وزارتوں کی کارگردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔لیکن اب پاکستان پیپلز پارٹی گروپ بندی کی شکار ہو گئی ہے اور پارٹی کے اندر 3 گروپس بن چکے ہیں۔ایک گروپ فریال تالپور سے ہدایات لیتا ہے جب کہ دوسرا گروپ وزیراعلیٰ سندھ

سے ہدایات لیتا ہے۔جب کہ تیسرا گروپ بلاول بھٹو کے ارد گرد گھومتا ہے۔اس گروپ کا شمار آصف زرداری کے قریبی حلقوں میں ہوتا ہے لیکن باقی گروپس اتنے طاقتور ہیں کہ بلاول بھٹو کوئی تبدیلی کر ہی نہیں پا رہے۔ان گروپس نے بلاول بھٹو کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی وزارت میں تبدیلی کی گئی تو وہ فارورڈ بلاک بنا لیں گے اوردوسری جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے۔یہ جماعت تحریک انصاف سمیت کوئی بھی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…