پاکستان کا معروف بینک واٹس ایپ پر سیلف سروس بینکنگ شروع کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا،سروس مفت ہوگی، تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی)ڈیجیٹل دنیا میں لوگوں کے آپس میں رابطے کے ذرائع میں بے حد جدت اور تبدیلی آ چکی ہے، اس سلسلے میں جے ایس بینک نے جو پاکستان کا نمایاں اور تیزی سے ترقی کرتا ہوا بینک ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کی دنیا میں ایک اور جدت متعارف کراتے ہوئے Infobip… Continue 23reading پاکستان کا معروف بینک واٹس ایپ پر سیلف سروس بینکنگ شروع کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا،سروس مفت ہوگی، تفصیلات جاری