وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیئے،بڑے مطالبے
کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ ارکان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت ہماری نہیں سنتی ہے، جبکہ وفاقی وزرا بھی لفٹ نہیں کراتے۔پیرکووزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر ہاؤس میں پی… Continue 23reading وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیئے،بڑے مطالبے