اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

غیرت نام کی بھی کوئی چیز ہے؟،فیصل واوڈا کی نوازشریف کی ائیر ایمبو لینس میں روانگی پر تنقید،کھل کر بول پڑے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ائیر ایمبو لینس میں روانگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت نام کی بھی کوئی چیز ہے؟۔فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ دونوں فراڈ بھائی

جیسے پہلے عوام کو چونا لگا کے سعودی عرب بھاگے تھے،ویسے اب ائیر ایمبیولینس تو نہیں شاہی جہاز میں نہاری پائے کھاتے ہوئے حکیم عدنان کے ہمراہ اپنے مفرور بچوں کے پاس چوری کے مال کے فلیٹس میں جاپہنچے۔ واہ-پاکستان زندہ باد!!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…