نوازشریف کو ڈینگی ہے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کارکنوں کی ہسپتال کے باہر شدید نعرے بازی
لاہور( این این آئی )سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کے چیک اپ کے لیے چھ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔ میڈیکل بورڈ میں ماہر سرجن،میڈیسن،شوگر،انفیکشن ڈیزیز اور پتھالوجسٹ شامل ہیں۔ پرنسپل سمز میڈیکل کالج پروفیسر محمود ایاز کو میڈیکل بورڈ کی سربراہی سونپی گئی ہے ۔پروفیسر آف پلمانولوجی… Continue 23reading نوازشریف کو ڈینگی ہے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، کارکنوں کی ہسپتال کے باہر شدید نعرے بازی