عثمان بزدار نےعمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کواہم عہدے سے ہٹا دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار کے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے تاہم تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔ عون چوہدری کی… Continue 23reading عثمان بزدار نےعمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کواہم عہدے سے ہٹا دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟