جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

غلط معاشی پالیسیاں، عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی،141 ممالک میں پاکستان کہاں پہنچ گیا، ورلڈ اکنامک فورم نے درجہ بندی جاری کر دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

غلط معاشی پالیسیاں، عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی،141 ممالک میں پاکستان کہاں پہنچ گیا، ورلڈ اکنامک فورم نے درجہ بندی جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی جانب سے جاری عالمی مسابقتی انڈیکس 4.0 کی درجہ بندی میں پاکستان 3 درجے کم ہوگئی اور یہ 141 ممالک میں سے 110 ویں نمبر پر آگیا۔عالمی مسابقتی رپورٹ، 1979 سے جاری ہونے والی سالانہ مسابقتی رپورٹ ہے جو اس بات کا اندازہ لگاتی ہے کہ… Continue 23reading غلط معاشی پالیسیاں، عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی،141 ممالک میں پاکستان کہاں پہنچ گیا، ورلڈ اکنامک فورم نے درجہ بندی جاری کر دی

چینی قیادت کا پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور علاقائی خود مختاری پر یکجہتی کا عزم، اہم معاہدے، دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

چینی قیادت کا پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور علاقائی خود مختاری پر یکجہتی کا عزم، اہم معاہدے، دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

بیجنگ(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، چینی قیادت کا پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور علاقائی خود مختاری پر یکجہتی کا عزم، پاک چین لازوال دوستی کا رشتہ دونوں ممالک کی عوام کے وسیع مفادات کا امین ہے دونوں ممالک کا باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق،… Continue 23reading چینی قیادت کا پاکستان کی سالمیت، سیکیورٹی اور علاقائی خود مختاری پر یکجہتی کا عزم، اہم معاہدے، دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان کی گرتی معیشت، آٹو انڈسٹری کو مزید دھچکا، 50 ہزار کی بجائے صرف 5 سو گاڑیاں، پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی گرتی معیشت، آٹو انڈسٹری کو مزید دھچکا، 50 ہزار کی بجائے صرف 5 سو گاڑیاں، پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی کا اعلان

کراچی(این این آئی)آٹو انڈسٹری کے لیے بری خبر، گندھارا نسان کمپنی نے پیداوار اسی فیصد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سالانہ پچاس ہزار کے بجائے اب پانچ سو گاڑیاں تیار کی جائیں گی،کمپنی نے 2021 میں نئی گاڑیاں متعارف کرانا تھیں۔گندھارا نسان لمٹیڈ کمپنی نے منصوبے پر نظر ثانی کا اعلان کردیا،کمپنی ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان کی گرتی معیشت، آٹو انڈسٹری کو مزید دھچکا، 50 ہزار کی بجائے صرف 5 سو گاڑیاں، پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی کا اعلان

قرض لینے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اسٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے اعداد و شمار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

قرض لینے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اسٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے اعداد و شمار

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈتوڑ دیئے۔ ذرائع کے مطابق یہ قرض اگست 2018 تا اگست 2019کے دوران لیا گیا، ایک سال میں غیر ملکی قرضے میں 2804 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔2024 تک ملک کا مجموعی قرض 45 ہزار 573 ارب روپے ہو جائے گا۔حکومت کے پہلے… Continue 23reading قرض لینے کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، اسٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے اعداد و شمار

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے اہم اعلان کر دیا، بڑی رقم دینے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے اہم اعلان کر دیا، بڑی رقم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو رواں سال 2 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ حال ہی میں ملک کے کنٹری آپریشنز بزنس 2022-2020 کے منصوبے کے تحت منظور شدہ قرض میں اوسطاً سالانہ بنیادوں پر 2 ارب… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے اہم اعلان کر دیا، بڑی رقم دینے کا فیصلہ

سٹیزن پورٹل کے ساتھ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم آفس میں 40 ٹیلی فون لائنز پر مشتمل شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

سٹیزن پورٹل کے ساتھ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم آفس میں 40 ٹیلی فون لائنز پر مشتمل شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیزن پورٹل کے ساتھ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم آفس میں 40 ٹیلی فون لائنز پر مشتمل شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا، شکایت سیل سے ای میل واٹس ایپ کے ذریعے بھی رابطہ کیا جا سکے گا، یہ شکایت سیل دفتری اوقات میں صبح 9 بجے سے 5… Continue 23reading سٹیزن پورٹل کے ساتھ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے وزیراعظم آفس میں 40 ٹیلی فون لائنز پر مشتمل شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا

بغیر کٹوتی کے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،حکومت نے اوورسیز پاکستانیز کیلئے شاندار اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

بغیر کٹوتی کے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،حکومت نے اوورسیز پاکستانیز کیلئے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیز بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،نادرا کے ساتھ مل کر شہریوں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں،ہیومن ریسورس مینجمنٹ سروس فراہم کر دی گئی ہے،اب کسی کی پرچی یا سفارش پر تبادلہ یا پوسٹنگ نہیں ہوگی۔ تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading بغیر کٹوتی کے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،حکومت نے اوورسیز پاکستانیز کیلئے شاندار اعلان کر دیا

یہ حکومت نہ ہم سے لڑ سکتی ہے نہ ہی بھارت سے لڑ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کا اہم مطالبہ مان لیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

یہ حکومت نہ ہم سے لڑ سکتی ہے نہ ہی بھارت سے لڑ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کا اہم مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہو گا، 27 اکتوبر کو کشمیریوں کے ساتھ یوم سیاہ منائیں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 27 اکتوبر کو ملک بھر میں کشمیریوں… Continue 23reading یہ حکومت نہ ہم سے لڑ سکتی ہے نہ ہی بھارت سے لڑ سکتی ہے، مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کا اہم مطالبہ مان لیا

لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس جو چار گھنٹے سے زائد جاری رہا، اس کی اندرونی کہانی ایک نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں ن لیگ شرکت کرے گی یا نہیں اس کا فیصلہ تو نوازشریف ہی کریں گے، مشاورتی اجلاس کی صدارت میاں… Continue 23reading لیگی رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار، ن لیگ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی