جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ عمران خان کے قریبی ساتھی کا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کیخلاف غیرملکی فنڈگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ایک انٹر ویو میں  انہوں نے لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو چیلنج کیا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ہم دونوں میں سے ایک سیاست چھوڑ دے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کمیٹی

نے پی ٹی آئی سے 10 سال کی معلومات منگوائی ہیں اور ہم 40 ہزار افراد کی رسیدیں دے چکے ہیں جنہوں نے فنڈز دئیے،الیکشن کمیشن نے جو کاغذات مانگے ہم نے فراہم کیے۔عثمان ڈار نے کہا کہ اپوزیشن نے آزادی مارچ میں ناکامی کے بعد الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دے دیا ہے اور اب ان کو چاہیے کہ تسلی رکھیں ایک دن غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی آ جائے گا۔پی ٹی آئی کا دامن بالکل صاف ہے اور ہم چھپ نہیں رہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…