جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو مہینے سے زیادہ گزرنے کے بعد بالاخرمقبوضہ کشمیر کے انسانی حقوق بھی نظرآگئے،بڑا مطالبہ کردیا‎

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو مہینے سے زیادہ گزرنے کے بعد بالاخرمقبوضہ کشمیر کے انسانی حقوق بھی نظرآگئے،بڑا مطالبہ کردیا‎

اسلام آباد (آن لائن)نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیں بچوں، جوانوں سمیت ہزاروں افراد کی گرفتاریوں پرشدید تشویش ہے، 40 روز سے بچے اسکول نہیں جاسکے، لڑکیاں گھر سے باہر نکلتے ہوئے ڈرتی ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو مہینے سے زیادہ گزرنے کے بعد بالاخرمقبوضہ کشمیر کے انسانی حقوق بھی نظرآگئے،بڑا مطالبہ کردیا‎

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید3 صوبائی وزیر شامل ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید3 صوبائی وزیر شامل ہوں گے

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کی کابینہ میں مزید 3 وزراء کو شامل کیا جائے گا اور کارکردگی کی بنیاد پر وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔ جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود  خان سے مشاورت کے بعد کریں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا… Continue 23reading خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید3 صوبائی وزیر شامل ہوں گے

ن لیگ کی حکومت سے ”ڈیل“ چوہدری پرویز الٰہی کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

ن لیگ کی حکومت سے ”ڈیل“ چوہدری پرویز الٰہی کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

وزیرآباد(آن لائن)  سپیکر پنجاب اسمبلی اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا سیاسی ٹمپریچرمعمول کے مطابق ہے۔ افواہوں پر کان نہ دھریں۔سابق حکمرانوں کی ڈیل کے حوالے سے (ن) لیگ والے بہتر بتا سکتے ہیں۔ کشمیرکے حوالے سے دنیا پاکستان کے موقف کو سمجھنے لگی ہے۔کشمیر کی آزادی… Continue 23reading ن لیگ کی حکومت سے ”ڈیل“ چوہدری پرویز الٰہی کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید7طیارے شامل کرنے اور بیرون ملک مزید نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید7طیارے شامل کرنے اور بیرون ملک مزید نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) قومی ائیر لائن پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7طیارے شامل کرنے اور مزید نئے روٹس میں اضافے کافیصلہ کرلیا، بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے تعداد 37ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے وڑن کے تحت پی آئی اے نے بزنس پلان پرعمل شروع کردیا، پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید7طیارے شامل کرنے اور بیرون ملک مزید نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ

ویڈیوسکینڈ ل میں ملوث احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

ویڈیوسکینڈ ل میں ملوث احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی منظوری کی بعد نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں 21 ویں گریڈ پر… Continue 23reading ویڈیوسکینڈ ل میں ملوث احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں، نوٹیفیکیشن جاری

کشمیر کے معاملے پر پاکستان نے بہت دیر کر دی، اب کیا ہوگا؟سابق وزیر خارجہ حسین ہارون کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

کشمیر کے معاملے پر پاکستان نے بہت دیر کر دی، اب کیا ہوگا؟سابق وزیر خارجہ حسین ہارون کے انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سابق وزیر خارجہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیر کے معاملے پر بہت دیر کر دی ہے پاکستان کو فوری ردعمل دینا چاہیے تھا۔ایک انٹرویو میں سابق وزیر خارجہ حسین ہارون نے کہا کہ میں تو بہت پہلے سے کہہ رہا تھا پاکستان کو تیار رہنا چاہیے کیونکہ… Continue 23reading کشمیر کے معاملے پر پاکستان نے بہت دیر کر دی، اب کیا ہوگا؟سابق وزیر خارجہ حسین ہارون کے انتہائی تشویشناک انکشافات

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ،صرف کن حلقوں کا انتخابی مواد ضائع نہیں کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ،صرف کن حلقوں کا انتخابی مواد ضائع نہیں کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکام نے بتایا کہ قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں کاانتخابی موادضائع کیاجائیگا،ایسے حلقوں کاانتخابی موادضائع ہوگاجن کے معاملات الیکشن ٹربیونل یاعدالت زیرالتوانہ ہوں، الیکشن کمیشن نے کہا کہ غیرمتنازعہ حلقوں کے بیلٹ پیپرز،کاؤنٹرفائلز،فارمزضائع… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018 کاانتخابی موادضائع کرنے کافیصلہ،صرف کن حلقوں کا انتخابی مواد ضائع نہیں کیاجائیگا؟ حیرت انگیزانکشافات

پاک چین دوستی کا نیا باب، چین تک شاندار بس سروس کا آغاز کردیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

پاک چین دوستی کا نیا باب، چین تک شاندار بس سروس کا آغاز کردیا گیا

پشاور(آن لائن)فیصل موورز مینگورہ ٹرمینل نے پاک چین دوستی کا نیا باب کھولتے ہوئے سوات تا چین شاندار بس سروس کا آغاز کیا ہے جس کا افتتاح کمشنر ملاکنڈ ڈویڑن ریاض خان محسود، چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان اور ایم این اے سلیم الرحمن نے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران کیا۔ تقریب… Continue 23reading پاک چین دوستی کا نیا باب، چین تک شاندار بس سروس کا آغاز کردیا گیا

 ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

 ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد سمیت ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا  ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان… Continue 23reading  ملک کے بعض مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی