جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

آل پارٹیز کانفرنس،مولانا فضل الرحمن کے تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطے مکمل،حتمی فیصلہ سنادیاگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کا معاملہ،مولانا فضل الرحمن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطے مکمل کرلیئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی، ن لیگ، اے این پی، قومی وطن پارٹی

کے قائدین کو دعوت دے دی،مولانا نے نیشنل پارٹی، جے یوپی اور جمعیت اہلحدیت،کے قائدین کو بھی دعوت دے دی، پختونخوہ ملی عوامی پارٹی کی قیادت کو بھی دعوت دے دی،آل پارٹیز کانفرنس 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…