غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرائوں گا اور ہماری آخری منزل دہلی کا لال قلعہ ہے۔ مسئلہ کشمیر اور سکیورٹی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے جس طرح گجرات میں مسلمانوں کو قتل کیا تھا… Continue 23reading غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی