جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف کی صحت سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دل کے معاملے پر چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے مزید ٹیسٹ تجویز کیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر لارنس نے نواز شریف کا معائنہ کیا ہے، انہوں نے آئندہ ہفتے پی ای ٹی اسکین تجویز کیا ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ نوازشریف کی صحت کے دیگر معاملات گائزہسپتال میں دیکھے جا رہے ہیں، قوم سے ان کے لیے

دعا کی درخواست کرتا ہوں۔نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیارغیر میں سیاسی بات کرنا مناسب نہیں لگتا۔صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ وہ عمران خان نیازی کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتے، پچھلے چند دنوں میں وزیراعظم نے بہت زیادہ گری ہوئی باتیں کی ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو یہ باتیں کرنا زیب نہیں دیتا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…