ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

لاہور،گلبرگ میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کے کیس کا ڈراپ سین، قاتل انتہائی قریبی رشتے دار نکلا، افسوسناک انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے گلبرگ میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونے والی 22 سالہ حرا کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، بہنوئی نے قتل کیا، پولیس نے مقتولہ کا موبائل فون ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد دو قریبی رشتہ داروں کو حراست میں لیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق22 سالہ حرا کے قتل سے کچھ دیر قبل دونوں رشتہ داروں نے طویل گفتگو کی اور مسیجز کئے۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کا رہائشی عدنان حراکو پسند کرتا تھا

اور اس نے ہی حرا کو قتل کیا۔ذرائع کے مطابق اس کیس کی گتھی کو سلجھانے کے لئے پولیس کی دو ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ پولیس نے سیف سٹی اتھارٹی سے جائے وقوعہ کے اطراف میں لگے ہوئے کیمروں کی فوٹیجز تک رسائی کی بھی درخواست کی تھی۔ گلبرگ کے علاقے میں مقتولہ حرا کو شادی سے تین روز قبل گھر سے باہر بلا کر قتل کیا گیا۔ مقتولہ پر چھ گولیاں چلائی گئیں اور اس میں تین اسے لگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…