حکومت کا خزانہ خالی ہے، حج پر یہ کام نہیں کر سکتے؟ وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے دو ٹوک اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت کا خزانہ خالی ہے اس لئے حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا جس میں رواں برس حج کے موقع پر انتظامات اور آئندہ برس حج… Continue 23reading حکومت کا خزانہ خالی ہے، حج پر یہ کام نہیں کر سکتے؟ وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے دو ٹوک اعلان کر دیا