مسلسل 2دن ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
سرگودھا(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر ٹوکن ہڑتال کی کال دے دی اور سرگودھا سمیت تمام تاجر تنظیموں سے مشاورت کے لئے رابطے تیز کر دیئے گے۔سرگودھا کے تاجروں نے مشاورت کرتے ہوئے رابطہ کمیٹیاں بنا دی گئیں اور کہا… Continue 23reading مسلسل 2دن ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا