کیپٹن (ر) صفدر کے جسمانی ریمانڈ اورضمانت پر رہائی کے لئے درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا، کیپٹن (ر) محمد صفدرکی جانب سے ضمانت پر رہائی کے لئے درخواست پر پولیس سے 24اکتوبر کو ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔پولیس… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کے جسمانی ریمانڈ اورضمانت پر رہائی کے لئے درخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا