احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیکل آفیسر اے سی تجویز کریں تو زرداری کو اے سی کی اجازت دی جائے، ڈاکٹر کہیں اے سی ضروری ہے تو اے… Continue 23reading احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو جیل میں اے سی کی سہولت نہ دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنادیا