فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،چھاپےپر فیکٹری سے کیاکچھ برآمد ہوا؟جان کر آپ بھی چائے پینا چھوڑ دیں گے

23  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان کے قریب چھاپہ مار ااور لائسنس کی عدم موجودگی،

پراڈکٹس پر لیبلنگ،ملازمین کے میدیکل نہ ہونے اور ناقص صفائی پر کارروائی کی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق پتی کی غیر معیاری سٹوریج، کیمیکل زدہ بیگ کا استعمال اور حشرات کی موجودگی پائی گئی۔ٹیم نے 1190 کلو گرام کھلی ملاوٹی چائے پتی موقع سے برآمد کرلی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…