اسلام آباد میں داخل ہو کر رہیں گے ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکارکے وفادار نہ بنیں،ہماری پشت پرکون ہے؟جے یو آئی نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ حکومت ہمارے ڈنڈوں سے نہ گھبرائے ‘سلیکٹڈ حکومت کی وجہ سے معیشت ڈوب رہی ہے،ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکار کے وفادار نہ بنیں ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پریشان ہے،ہمیں روکنا ان کے بس کی بات نہیں ،ہم اسلام آباد میں داخل ہو کر… Continue 23reading اسلام آباد میں داخل ہو کر رہیں گے ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکارکے وفادار نہ بنیں،ہماری پشت پرکون ہے؟جے یو آئی نے بڑا اعلان کردیا