دعائیں رنگ لے آئیں ! پاکستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت

  ہفتہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:46

کراچی(سی پی پی)پاکستان کیلئے اچھی خبر، سندھ میں زیر زمین گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ سندھ سے ملنے والی گیس کو شیل اور ٹائٹ کا نام دیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ گیس کے زیر زمین 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر ملنے کا امکان ہے۔

گیس ذخائر 90 سال کی ضروریات پوری کرسکیں گے، اوجی ڈی سی ایل آئندہ ماہ سے گیس کی تلاش شروع کرے گی۔حکام کے مطابق شیل اور ٹائیٹ گیس کی تلاش انتہائی ہائی ٹیک ٹیکنالوجی سے ممکن ہوگی، تیل کے بھی 14 ارب بیرل کے ذخائر ملنے کا امکان ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

دعا چیک ہے

میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے پوچھا ’’ ہمارا نصیب اگر تحریر ہے تو پھر دعا کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟‘‘ وہ مسکرائے اور دیر تک میرے چہرے کی طرف دیکھتے رہے‘ یہ سوال زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اٹھتا ہے اور یہ مدت تک پریشان رہتے ہیں‘ ہماری زندگی‘ ہماری موت‘ ہماری ترقی‘ ہماری خوش حالی‘ ....مزید پڑھئے‎