جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ ،پرویز الٰہی نے کون کون سی یقین دہانیاں کرائی ہیں؟ جے یوآئی سب کچھ سامنے لے آئی،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے بلاوجہ نہیں چلے گئے ،بااعتبار لوگوں نے کچھ یقین دہانیاں کرائی ہیں، ہمیں یقین دہانی چوہدری پرویز الٰہی نے کرائی ہے، پرویز الٰہی ہمیں کہہ چکے ہیں کہ

جو بات کہہ رہا ہوں اس کا ضامن ہوں، صبر کریں استعفیٰ بھی آئے گا اسمبلیاں بھی تحلیل ہوں گی۔غفور حیدری نے مزید کہا کہ چوہدری برادران کے ہم سے جو مذاکرات ہوئے اس کے اثرات عنقریب دیکھیں گے ہمارا پلان اے اور پلان بی کامیاب رہا ہے پلان سی کی نوبت نہیں آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…