جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دْلہن کو قتل کردیاجانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) گلبرگ میں شادی کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی جہاں مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل دْلہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے

لڑکی کو پکڑ لیا جس پر والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح افراد لڑکی کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور جاکر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان جاتے ہوئے لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے جب کہ مقتولہ کی تین روز بعد شادی تھی۔پولیس نے لڑکی کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا جس میں کہا گیا ہیکہ 2 افراد بیٹی کو گھر کے قریب گراؤنڈ میں لے گئے اور قتل کر دیا، ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے لڑکی کیموبائل فون کاریکارڈ قبضے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…