حریم شاہ کی ویڈیو کا تنازعہ، وزارت خارجہ میں تعینات اہم شخصیت کی شامت آ گئی، نوکری سے فارغ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ کے آفس میں ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو وزارت خارجہ میں ایک شخص کی نوکری کھا گئی، ابھی تک کسی شخص کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے کہ وہ کس کی مدد سے اندر داخل ہوئیں اور کیسے وہ ویڈیو بنانے میں کامیاب ہوئیں، اس معاملے میں… Continue 23reading حریم شاہ کی ویڈیو کا تنازعہ، وزارت خارجہ میں تعینات اہم شخصیت کی شامت آ گئی، نوکری سے فارغ کر دیا گیا