لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری!سیاحت کے فروغ کیلئے ٹرین چلا دی گئی ، کرایہ اتناکم کہ آپ کا روزانہ سفر کرنے کو دل کریگا
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور اور واہگہ کر درمیان چلنے والی مسافر شٹر ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں کے بعد چلنے والی اس شٹر ٹرین کو فروغ سیاحت کیلئے چلایا گیا ہے۔ جس کا فی کس کرایہ 30 روپے ہوگا جبکہ یہ ٹرین دن میں تین… Continue 23reading لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری!سیاحت کے فروغ کیلئے ٹرین چلا دی گئی ، کرایہ اتناکم کہ آپ کا روزانہ سفر کرنے کو دل کریگا











































