نیب آرڈی ننس کی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان، مراد علی شاہ نے 18 ویں آئینی ترمیم بارے بھی حیران کن بات کر دی
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب آرڈی نیننس کی ترمیم جس کے تحت ایک ملزم جس نے 50 ملین روپے تک خوردبرد کی ہے کو جیل میں سی کلاس کی سہولت دی جائے گی کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت… Continue 23reading نیب آرڈی ننس کی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان، مراد علی شاہ نے 18 ویں آئینی ترمیم بارے بھی حیران کن بات کر دی







































