غلطی ہوگئی ، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری اسکول ٹیچرافسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی۔ افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے ایجوکیشن افسرضلع کرم کو تحریری وضاحت ارسال کر دی ہے۔ وضاحتی مراسلے کے متن میں انہوں نے لکھا ہے کہ 4 ماہ کی

چھٹی لی تھی جن کی منسوخی پراسکول میں حاضری دے دی تھی۔انہوں نے معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ غلطی ہوگئی ہے، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔واضح رہے افسر خان گورنمنٹ ہائی سکول ضلع کرم میں اسلامیات کا ٹیچر ہے۔ دھرنے میں شریک ہونے کے حوالے سے مشیر تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے ان کی چھٹی منسوخ کر دی تھی اور انہیں اسکول رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…