جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ ،انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا

datetime 15  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ ،انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے سے انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا ۔ پیر کو احتجاجی مظاہرے کے آغاز پر انصار الاسلام کے رضاکارو ںنے انصار الاسلام کی وردی پہنے مشتبہ شخص کو تحویل میں لے کر انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔ ذرائع کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ ،انصار الاسلام کی وردی پہنے ایک مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا گیا

انصار الاسلام پی ڈی ایم کے اراکین کی سکیورٹی سنبھالنے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2022

انصار الاسلام پی ڈی ایم کے اراکین کی سکیورٹی سنبھالنے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن)حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کے پیش نظر اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی سیکورٹی کیلئے مولانا فضل الرحمن کی رضا کار فورس انصار السلام کا دستہ پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا،انصارالسلام نے پارلیمنٹ لاجز کے اندر کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یوآئی کی ذیلی تنظیم… Continue 23reading انصار الاسلام پی ڈی ایم کے اراکین کی سکیورٹی سنبھالنے پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے

غلطی ہوگئی ، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

غلطی ہوگئی ، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے دھرنے میں شریک ہونے والے انصار الاسلام کے چیف اور سرکاری اسکول ٹیچرافسر محمد نے ایجوکیشن افسر سے معافی مانگ لی۔ افسر محمد نے چھٹی کے دوران اسلام آباد دھرنے میں شرکت پر معافی مانگتے ہوئے ایجوکیشن افسرضلع کرم کو تحریری… Continue 23reading غلطی ہوگئی ، معافی چاہتا ہوں ،آئندہ ایسا نہیں کروں گا دھرنے میں شرکت پر انصارالاسلام کے چیف نے معافی مانگ لی

لیویز پر حملہ اور اسلحہ چھیننے کی کوشش، جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

لیویز پر حملہ اور اسلحہ چھیننے کی کوشش، جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) دکی میں انصار الاسلام کے کارکنوں کے خلاف لیویز تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دکی میں انصارالاسلام کے کارکنوں اورلیویز کے درمیان جھڑپ کا مقدمہ دکی لیویز تھانہ میں انچارج لیویز تھانہ عبدالنافع کی قیادت میں زیر دفعہ147،148،149،188،186،353،504،506 کے تحت درج کرلیا گیا مقدمے میں انصارالاسلام کے مولوی… Continue 23reading لیویز پر حملہ اور اسلحہ چھیننے کی کوشش، جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

حکومت نے جمعیت علماءاسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پربڑی پابندی عائد کردی ، نوٹیفکیشن جاری ‎

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

حکومت نے جمعیت علماءاسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پربڑی پابندی عائد کردی ، نوٹیفکیشن جاری ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی حدود میں انصار الاسلام کے داخلے پر حکومت نے پابندی لگا دی۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اس نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ انصارالاسلام پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہو سکتی ہے، وفاق کو یقین ہے کہ انصار الاسلام عسکری تنظیم بن چکی… Continue 23reading حکومت نے جمعیت علماءاسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پربڑی پابندی عائد کردی ، نوٹیفکیشن جاری ‎