جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

لیویز پر حملہ اور اسلحہ چھیننے کی کوشش، جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) دکی میں انصار الاسلام کے کارکنوں کے خلاف لیویز تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دکی میں انصارالاسلام کے کارکنوں اورلیویز کے درمیان جھڑپ کا مقدمہ دکی لیویز تھانہ میں انچارج لیویز تھانہ عبدالنافع کی قیادت میں زیر دفعہ147،148،149،188،186،353،504،506 کے تحت درج کرلیا گیا مقدمے میں انصارالاسلام کے

مولوی شمس الدین،حافظ امین سمیت دیگر 250سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے، یاد رہے کہ گزشتہ روز لیویز نے انصار الاسلام کے کارکنوں کو ناکے پر روکا تو ا س دوران انصارالاسلام کے کارکنوں نے مبینہ طور پر لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے اور ہلہ بولنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر لیویز اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کرکے مشتعل ہجوم کو منتشر کیا۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…