آصف زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا ،دل کے دورے کا خطرہ برقرار

20  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کا بلڈ پریشر لیول کم نہ ہوسکا ،بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ برقرار ہے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی شوگر بھی نارمل نہ ہوسکی ،آصف علی زرداری نے گزشتہ روز دل کی تکلیف کی شکایت بھی کی تھی ،آصف علی زرداری کی پچھلے تین دن سے خصوصی فزیوتھراپی بھی جاری ہے ،فزیوتھراپی کی اسپیشلسٹ ڈاکٹر نے سابق صدر کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کیا ۔

آصف علی زرداری کی گردن کے درد اور کمر کی بڑھتی تکلیف کے پیش نظر فزیوتھراپی شروع کی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ پچھلے تین ہفتوں سے پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف علی زرداری کے دل کا اہم ٹیسٹ اب بھی نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق دل کے کلاٹ کو کھولنے کے لیئے تھیلیئم اسکین کا ٹیسٹ لازمی ہے ،دل کے دورے کا خطرہ برقرار ہے ،آصف علی زرداری کو دل،کمر کی تکلیف کے باعث تین ھفتے قبل پمز لایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…