بجلی صارفین پر 17ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،نیپرا نے بڑا قدم اٹھا لیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں طرف سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے زریعے بجلی صارفین پر سترہ ارب بیس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا نے پہلی سہ ماہی کیلئے سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی پاور پرچیز پرائس کی درخواستوں کی سماعت کی کمپنیوں نے جولائی سے ستمبر تک کی پاور پرچیز پرائس میں اضافے کے باعث صارفین پر 17ارب 20کروڑ

روپے صارفین کو منتقل کرنے کی درخواست کی تھی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے یہ رقم آپریشنز اینڈ مینٹیننس ، بجلی ترسیلی اور تقسیمی نقصانات سمیت دیگر اخراجات میں اضافے کی مد میں مانگے گئے تھے۔ نیپرا نے پاور ڈویژن حکام سے پوچھا کہ مختلف ایڈجسٹمنٹس سے مسلسل بجلی صارفین پر بوجھ پڑ رہا ہے ، پاور ڈویڑن کے جوائنٹ سیکرٹری پاور فنانس زرگام اسحاق خان نے تسلیم کیا کہ بجلی صارفین پر بوجھ پڑا ہے تاہم  اضافہ قانون کے مطابق ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…