تحائف کی صورت میں نواز شریف کو کتنی بڑی رقم منتقل کی گئی ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے
لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق مسلم لیگ نواز کے قائد کو اربوں روپے منتقل کیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کو تحائف کی صورت میں ایک ارب سے زائد منتقل کئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز… Continue 23reading تحائف کی صورت میں نواز شریف کو کتنی بڑی رقم منتقل کی گئی ؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے