چرس کے استعمال میں پاکستان کا کون سا شہر دنیا میں دوسرے نمبر ہے؟حیرت انگیز انکشاف
کراچی(آن لائن)چرس کے استعمال میں کراچی دنیا میں دوسرے نمبر ہے، جب کہ پاکستان میں چرس کا استعمال غیر قانونی ہے، جس کی سزا سات سال قید اور جرمانہ ہے۔برلن میں قائم ڈیٹا فرم اے بی سی ڈی کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق،چرس کے حوالے سے نیویارک77440 کلوگرام سالانہ کھپت… Continue 23reading چرس کے استعمال میں پاکستان کا کون سا شہر دنیا میں دوسرے نمبر ہے؟حیرت انگیز انکشاف