ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

سابق صدر آصف علی زرداری کی حالت خراب،میڈیکل بورڈ نے نقل و حرکت سے سختی سے منع کر دیا،تشویشناک انکشافات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی، میڈیکل بورڈ نے نقل و حرکت سے سختی سے منع کر دیا۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری نہیں آسکی، پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا طبی معائنہ مکمل کر لیا، میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے نقل و حرکت سے سختی سے منع کر دیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری نہیں آ سکی،سابق صدر کا بلڈ پریشر لیول بھی بہتر نہیں ہو سکا،سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…